ایشیاء میں ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر سے گزرتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت تک ہندوستان کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر بنایا جائے گا۔


ویڈیو پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت جبری طور پر کشمیریوں پر اپنی مرضی نہیں تھوپ سکتا، بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، کشمیریوں کے حق خودارادیت تک ہندوستان کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پرمنایا جائے گا۔
دنیا بھر میں موجود کشمیریوں سے اپیل ہے بھارت کے خلاف احتجاج کرے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، عالمی دنیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر خاموش تماشائی ہے، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے کیونکہ بھارت جبری طور کشمیریوں پر اپنی مرضی نہیں تھوپ سکتا۔
تنویر الیاس نے مزید کہا کہ ایشیاء میں ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر سے گزرتا ہے۔

انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع کی تصدیق
- 14 hours ago

حالیہ سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان، 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر،رپورٹ جاری
- an hour ago

معیشت بہتری کی طرف گامزن،اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 2 کروڑ سے زائد ڈالرز کا اضافہ
- 2 hours ago

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا، بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
- an hour ago

حوثیوں نے چیف آف اسٹاف الغماری کی شہادت کی تصدیق کر دی
- 14 hours ago

سرحدی کشیدگی، قطر کی ثالثی میں افغان طالبا ن اور پاکستان کے درمیان آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے
- an hour ago

کابینہ کا وزیراعظم کو غزہ معاہدے میں کردار پر خراجِ تحسین
- 14 hours ago

پنجاب حکومت کابانی پی ٹی آئی کے متنازع بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ
- 2 hours ago

حالیہ سیلاب میں متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے گلاسکو اسکاٹ لینڈ میں میوزیکل شو کا انعقاد
- a minute ago

اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ’مہندی والی رات ‘کی عکسبندی مکمل،جلد ریلیز کیا جائے گا
- 4 minutes ago

ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل سواری کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
- 23 minutes ago

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، کروڑوں کی منشیات برآمد، خاتون سمیت 5 گرفتار
- 2 hours ago