شہباز گل کو پھر ٹارچر کرنا چاہتے ہیں،حکومتی وکیل دلائل دینے کو تیار نہیں، فواد چودھری
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہبازگل کی ضمانت پر حکومت بھاگ رہی ہے ،یہ شہباز گل کو ابھی پھر ٹارچر کرنا چاہتے ہیں اور حکومتی وکیل دلائل دینے کو تیار نہیں۔


میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ حکومتی وکیل عدالت سے دلائل کے لیے وقت مانگتا رہاہے،حکومت کی جانب سے شہبازگل پرمقدمہ کمزور ہے،یہ مقدمہ وہی ہے جو مولانا فضل الرحمان نے کیا تھا،شہبازگل امریکہ میں پروفیسر ہیں ، دہشت گرد تنظیموں سے تعلق نہیں ۔
فواد چودھری نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کی پالیسی ملک میں چل رہی ہے، پہلے بھی شہباز گل پر مظالم کیے گئے، ان پرظلم کی انتہا کی جارہی ہے، جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں،پوری پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے، پی ٹی آئی اور عمران خان شہباز گل کے ساتھ ہے۔
فواد چودھری نے کہا کہ ملک میں سیاسی ورکرز پر تشدد بڑھتا جارہا ہے،25مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت مہذب طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے، عطا تارڑ نے آج ضمانت کروائی جو اچھی بات ہے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل



