Advertisement
پاکستان

اکتوبر میں تیل ،ڈالر اور بجلی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی:خرم دستگیر

اسلام آباد:لیگی رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اکتوبر میں تیل ،ڈالر اور بجلی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 17th 2022, 4:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اکتوبر میں تیل ،ڈالر اور بجلی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی:خرم دستگیر

رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ خریداری پرانی تھی اس وجہ سے تیل کی قیمت بڑھی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے15دن کے لیے تھوڑا مشکل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت کے بعد سب نے اس کو سپورٹ کیا ہے، ہم تو ایک پیسہ اضافہ بھی عوام پر ڈالنا نہیں چاہتے، اس مہینے کے آخر میں صارفین کو پیٹرول کی قیمت میں واضح کمی نظر آئے گی۔

ان کا مزید کہن تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملہ بالکل قریب آگیا ہے،تاجروں سے محدود مقرار میں ابھی بھی ٹیکس لیا جا رہا ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ پوری جماعتوں کا ہے۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement