Advertisement
پاکستان

سمارٹ لاک کچھ نہیں ہوتا، لاک ڈاؤن ہوتا ہے یا نہیں ہوتا: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دوہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مشورہ دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ سمارٹ لاک کچھ نہیں ہوتا، لاک ڈاؤن ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 1st 2021, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاق کو 2ہفتے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا مشورہ دے دیا۔2ہفتے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کریں تو ہی کوویڈ کا سائیکل ٹوٹے گا۔ 

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک ہے، مجھ میں اینٹی باڈیز ہیں لیکن میں پھر بھی کورونا سے ڈرا ہوا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں آٹے میں نمک کے برابر بھی ویکسین نہیں لگی، ہم ویکسین لگا سکے اور نا ہی منگوا سکے۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کریں یا نا کریں، اسمارٹ لاک ڈاؤن، مائیکرو لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، کم از کم دو ہفتے کے لیے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کریں، کورونا پر حکومت سندھ کے اقدامات کو پہلے بھی سب نے فالو کیا، ہمیں لاک ڈاؤن کر کے کورونا وبا کا زور توڑنا ہو گا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کا مذاق اڑایا ، وفاق کہتا ہے کہ معیشت بچانی ہے حالانکہ ہماری معیشت سب سے کمزور  ہے، معیشت کی تباہی کی وجہ سے ہی وزیر کو نکالنا پڑا جبکہ حکومت سندھ کی کورونا پالیسیوں کی وجہ سے پورے ملک کو فائدہ ہوا۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 20 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
Advertisement