حیدرآباد: حیدرآباد میں تیز رفتار کار اور واٹر ٹینکر کے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دوافراد زخمی ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 1st 2021, 3:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ ضلع حیدر آباد میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اور واٹر ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش اورزخمیوں کو لاکھڑا اسپتال منتقل کردیا ۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت میانوالی کے رہائشی 45 سالہ محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے ٹینکر تحویل میں لیتے ہوئے ڈرائیوار کو گرفتار کر لیا ہے ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 16 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 20 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 21 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









