کوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 20th 2022, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کور کمانڈر بلوچستان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ،اس دوران آرمی چیف نے سیلاب کی صورتحال سےمتعلق آگاہی حاصل کی۔
آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے ، فوج تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔
آرمی چیف نے کہا کہ ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے کاموں کیلئے سول انتظامیہ سےہرممکن تعاون کیاجائے ، فوج ہنگامی بنیادوں پر انفراسٹرکچر اور مواصلاتی نظام کی بحالی پر فوری کام کرے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




