Advertisement
پاکستان

شوکت ترین کو مشیر خزانہ لگائے جانے کا امکان

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ لگائے جانے کا امکان ہے، شوکت ترین پیپلزپارٹی کے دور میں وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 1st 2021, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو  مشیر خزانہ لگائے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق حماد اظہر کووزیر خزانہ کا اضافی چارج عارضی طور پر دیا گیا ہے۔شوکت ترین پیپلزپارٹی کے دور میں وزیر خزانہ رہ چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ   وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کو کنٹرول نہ کرنے پر عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹا دیا تھا اور ان سے استعفیٰ طلب کیاگیا تھا، حفیظ شیخ کی جانب سے استعفیٰ کے بعد حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج دیاگیا تھا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 6 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 6 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 11 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 9 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 10 hours ago
Advertisement