کراچی : پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو بھارتی مداح نے شادی کی پیشکش کردی، ہمایوں سعیدنے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 1st 2021, 9:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو ایک بھارتی مداح کیجانب سے شادی کی پیشکش ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی مداح نے لکھا " ڈیئر ہمایوں سعید کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ مجھے معلوم ہے آپ شادی شدہ ہیں لیکن کیا ہی کروں اس دل کا۔ میرا تعلق بھارت سے ہے اور میں آپ کو بے حد چاہتی ہوں۔ میں آپ سے 24 سال چھوٹی ہوں لیکن یقین مانیں آپ سے بے حد محبت کرتی ہوں۔"
Mujhe pyar karne ka shukria...:) magar Shadi ke liye inshallah aapko mujjse behtar log milenge inshallah ...
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) March 30, 2021
اس پر ہمایوں سعید نے اپنی بھارتی مداح کو جواب میں کہا " مجھے پیار کرنے کا شکریہ مگر شادی کے لیے انشا اللہ آپ کو مجھ سے بہتر لوگ مل جائیں گے۔"

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 9 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








