سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی: 6 ستمبرکو یوم دفاع وشہداکی مرکزی تقریب ملتوی
پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے 6 ستمبر کو یوم دفاع وشہدا کی جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2022, 2:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کو ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کی خدمت جاری رکھے گی۔
خیال رہے کہ 6 ستمبر کو ہر سال یوم دفاع و شہدا منایا جاتا ہے اور مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوتی ہے جس میں شہدا کے خاندان بھی شریک ہوتے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 5 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 43 منٹ قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 11 منٹ قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 9 منٹ قبل

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات