سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ گجرات کے عوام کپتان کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں، گجرات کے عوام آج عمران خان پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 2nd 2022, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مونس الہی کا کہنا تھا کہ آج کا جلسہ امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں،
امپورٹڈ حکومت اور اس کے ترجمان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، لیکن عمران خان امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں۔
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا بھی کہنا تھا کہ عمران خان کا گجرات کا جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا۔ گجرات میں ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں جلسے کے انتظامات کے جائزے کے موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ گجرات کل بھی عمران کا تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 4 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

