Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کی قوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارک باد

اسلام آباد:  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 5th 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کی قوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارک باد

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارک باد دی ہے ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں  وزیر اعظم شہباز شریف  نے کہا کہ پاکستان کی جیت پر قوم اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں، 

 وزیر اعظم  نے کہا کہ آپ نے قوم کے دل بھی جیت لئے ہیں، شاباش ٹیم پاکستان ۔  

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر پاکستان کا جھنڈا بھی ٹوئٹ کیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک  شکست سے دوچار کیا ۔ 

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 منٹ قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 34 منٹ قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 19 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement