خرطوم : سوڈان میں جاری بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتو ں کی تعداد بڑھ کر 112 ہو گئی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 5th 2022, 5:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان کی نیشنل کونسل فار سول ڈیفنس نے جاری بیان میں کہا کہ سوڈان میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 112 جبکہ 115 زخمی ہوئے ہیں ۔ اب تک سیلاب اور بارشوں سے 34,944 مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
شمالی، وسطی اور مغربی سوڈان کے 250 سےزیادہ دیہات ایک ماہ سے جاری طوفانی بارشوں کی زد میں ہیں۔
واضح رہے سوڈانی وزرا کی کونسل نے دریائے نیل، گیزیرہ ، وائٹ نیل، ویسٹ کورڈوفن، جنوبی دارفور اور کسالا کی6 سیلاب زدہ ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے مطابق، جون سے سوڈان بھر میں سیلاب اور شدید بارشوں سے تقریباً 136,000 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 4 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






