اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کا کا کہنا ہے کہ پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں کی زد میں ہے، ہمیں عالمی ماحولیاتی تغیرات کو سمجھنا ہو گا۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مرحلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیراعظم ، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جنگلات، آبی ذخائر اور دیگر منصوبوں سے ماحول میں نمایاں تبدیلیاں لائیں ۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے زہریلا پانی موزوں پانی میں بدلنے کے کامیاب تجربات کیے، یہ اپنی نوعیت کا پہلا نظام ہے۔
ان کامزید کہنا تھا کہ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی 3 بیراجز کا پانی بچائے گی، زیرِ زمین پانی کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر کو پھر سے بھریں گے۔
نمایاں تبدیلیاں لائیں۔ راوی سٹی میں راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نےزہریلے پانی کو حیاتِ آب کیلئے موزوں پانی میں تبدیل کرنے کے کامیاب تجربات کئے۔ پانی کی صفائی کے یہ منصوبے میونسپل سطح پر راوی کو تازہ پانی کےحامل دریا میں بدلنےکےحوالے سے اپنی نوعیت کا پہلا نظام ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 5, 2022

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 4 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل




