یو این ایچ سی آر کی طرف سے متاثرین سیلاب کیلئے امداد لیکر دو پروازیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی : پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارہ (یو این ایچ سی آر) کی طرف سے انسانی امداد کی چار شیڈولڈ پروازوں میں سے دو پروازیں پیر کو پاکستان پہنچ گئیں۔
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 5th 2022, 12:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دفتر خارجہ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر ان پروازوں کا استقبال قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرمیثی، یو این ایچ سی آر کے نمائندہ بابر بلوچ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ریلیف اور بحالی رسول بخش چانڈیو اور وزارت خزانہ، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے نمائندوں نے کی ۔
پاکستان نے سیلاب متاثرین کے لئے یو این ایچ سی آر کی طرف انسانی امداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ادارہ سے اظہار تشکر کیا ہے۔
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 8 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 8 گھنٹے قبل
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 6 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 4 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
- 10 گھنٹے قبل
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 6 گھنٹے قبل
غزہ کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم
- 8 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 4 گھنٹے قبل
تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے
- 8 گھنٹے قبل
جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات