Advertisement
پاکستان

سابق چیئرمین نیب نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال  نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2022, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق چیئرمین نیب  نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے

 

سابق چئیرمین نیب کی 2017 سے 2022 تک تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیئے گئے۔

تحریری جواب میں بتایا گیا کہ جاوید اقبال بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12لاکھ 39 ہزار روپے تنخواہ وصول کرتے تھے، ان کیلئے 6 ہزار ٹیلی فون جبکہ 68 ہزار ہاؤس رینٹ مقرر تھا۔

Advertisement