اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات) شام پانچ بجے اسلام آباد میں ہو گا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 6th 2022, 8:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون اور 56 تھری کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
آئین کے آرٹیکل 56 (3) کے تحت ہر نو منتخب قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہو گا اور ہر پارلیمانی سال کا آغاز بھی صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ ہو گا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔

پاکستان ریلوے کا کراچی سے پنڈی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
- 4 گھنٹے قبل

جرمنی کے انتخابات میں فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی ملک مخالف پروپیگینڈہ چلا رہی ہے ، احسن اقبال
- 43 منٹ قبل

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
- 28 منٹ قبل
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی:بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، نیوزی لینڈ کو 237 رنز کا ہدف
- 4 گھنٹے قبل

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ
- ایک گھنٹہ قبل
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک
- 33 منٹ قبل

فرانس : روسی قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ
- 3 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعظم حسینہ واجدحکومت کا تختہ الٹنے والے طالبعلم رہنما نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے تیار
- 5 گھنٹے قبل

رہنما پی ٹی آئی وسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے