سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہوگئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہےجوممکن نہیں ہے۔


اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شیخ رشید نے لکھا کہ اسحاق ڈار اورمفتاح اسماعیل ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں، ماری عوام گئی ہے،
موڈیز کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ سے کم ہوگئی ہے، 24 اکتوبر کو نیب کوبتاؤں گا کہ نوازشریف نے بلڈنگ ون ہائیڈ پارک47.5 ملین پاؤنڈ میں بیچی، بلڈنگ ون ہائیڈ پارک بیچنے کے بعد برطانیہ این سی اے خریدار کےخلاف ایکٹوہوگیا ہے۔
برطانیہ این سی اے خریدار کےخلاف ایکٹو ہونے پرسپریم کورٹ کومداخلت کرنی پڑی۔
ڈیل مکمل ہوگئی،کیس ختم ہوگئے،صرف انتخاب سےبھاگنا ہےجوممکن نہیں۔ڈارمفتاح ایک دوسرےکوتعنےدے رہےہیں،ماری عوام گئی ہے۔مودی کی ریٹنگ کم ہوگئی۔24اکتوبرنیب کوبتاؤں گانوازشریف نےبلڈنگ ون ہائیڈپارک47.5ملین پاؤنڈ میں بیچی،جس سے برٹشNCAخریدار کےخلاف ایکٹوہوگیااورسپریم کورٹ کومداخلت کرنی پڑی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 7, 2022

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago





