مختلف ٹکڑوں کو جوڑ کو آڈیو بنائی گئی ہے،سبکوپتہ ہے کس نے یہ فراڈکیا،عارف حمید بھٹی
معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے عمران خان کی اہم آڈیو لیک ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 7th 2022, 5:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یہ آڈیو 20 ٹکڑوں کو جوڑ کر بنائی گئی ہے ، ساری دنیا کو پتہ ہے کہ یہ آڈیو کس نے ریکارڈ کی ، تین دن پہلے چند لوگ بیٹھے اور انہوں نے کہا کہ عمران خآن کی فحش ویڈیو جاری لیک کریں اس پر کوئی رضا مند نہ ہوا ، اب عمران خآن کے پراپوگنڈا تیز کیا جارہا ہے ،
یہ آڈیو خؤد موجودہ حکومت پر ایک بہت بڑا الزام ہے ، انہوں نے مزید کیا کہا،،،،
حکومتی سطح پرعمران خان کیخلاف پروپیگنڈے کی مہم تیز کردی گئی، آگے کیا ہونے والا ہے ؟ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا عمران خان کی نئی آڈیو پر تجزیہ #GNN #GNNUpdates @arifhameed15 pic.twitter.com/XHscXqu04R
— GNN (@gnnhdofficial) October 7, 2022

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





