اسلام آباد: ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی کو سینٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ سیف اللہ نیازی کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم اس سے قبل سنیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر بھی ریڈ کر چکی ہے ۔ سائبر کرائم کی جانب سے سیف اللہ نیازی کا لیپ ٹاپ اور ایک موبائل فون بھی قبضہ میں لیا گیا تھا۔
دوسری جانب تحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری اسد عمر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ سے اٹھالیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سینیٹر سیف اللہ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ کے احاطے سے سینیٹر کو اٹھا لیا گیا ؟ ملک میں اتنی بڑی فسطائیت کبھی نازل نہیں ہوئی، اس سے زیادہ توہین پارلیمنٹ کی ہو نہیں سکتی، چیئرمین سینٹ کم از کم غیرت کا مظاہرہ کریں اور اس عمل کا نوٹس لیں۔

قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ
- an hour ago

پاکستان میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی
- a few seconds ago
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- 2 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 13 hours ago

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 3 hours ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 2 hours ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 14 hours ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 13 hours ago

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 2 hours ago

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بذریعہ ویڈیولنک پیشی کے معاملے پر ایس اوپیز جاری کردیئے
- an hour ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 14 hours ago

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
- 21 minutes ago