ابوجا: نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا میں رواں سال مئی سے شروع ہونے والے برساتی موسم میں سیلاب سے مجموعی طور پر24 افراد ہلاک اور 18 ہزار سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 8th 2022, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبر رساں ادارے نے ریاست کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ ریاستی دارالحکومت کاٹسینا شہر میں سیلاب سے تقریباً 34 ریاستوں کے ملحقہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور16 ہزار625 مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زرعی زمینیں1620 ایکڑ ((6.6 مربع کلومیٹر سیلاب سے متاثر ہوگئے اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔ریاستی حکومت جلد ہی متاثرین کو امداد فراہم کرے گی۔
نائیجیریا کے حکام نے مئی میں ملک کی 36 ریاستوں اور وفاقی دارالحکومت کے علاقے میں سے 32 کو الرٹ جاری کیا تھا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




