اسلام آباد: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 8th 2022, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت نے وارنٹس سپیشل جیوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے جاری کئے گئے ہیں ،عدالت نے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔
رانا ثناء کے وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن انکوائری میں حاضر نہ ہونے پر جاری ہوئے ہیں ۔ رانا ثناء کے وارنٹ مقدمہ نمبر 20/19 میں جاری ہوئے ہیں۔
وزیرداخلہ کی گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی باقاعدہ روانہ ہوگئی ہے ، اب سے کچھ ہی دیر میں تھانہ کہسار پہنچے گی ۔
ضابطے کے مطابق مقامی پولیس کو اطلاع دیکر باقاعدہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 11 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 9 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 8 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 10 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 10 hours ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

