Advertisement
پاکستان

امریکا نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 9th 2022, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔

امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کے اردگرد کے علاقوں کا بھی سفر نہ کریں کیونکہ ایل اوسی پربھارتی اورپاکستانی فوجی دستوں میں گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین