Advertisement
پاکستان

ڈیل کے بعدنواز شریف کس طرح دل کی بات کریں گے، ہو نہیں پائے گا،فواد چودھری

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ڈیل کے بعدنواز شریف کس طرح دل کی بات کریں گے، ہو نہیں پائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 9th 2022, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیل کے بعدنواز شریف کس طرح دل کی بات کریں گے، ہو نہیں پائے گا،فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف کی آج نشر ہونے والے انٹرویو سے متعلق  تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کے پاس سنانے کیلئے بہت سی کہانیاں ہیں۔

انہوں نے مریم نوازکی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کے جواب میں کہا ہے کہ ڈیل کے بعد وہ کس طرح دل کی بات کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے؟وہ این آراو22کیلئےکی گئی ڈیل کوکیسے ظاہرکریں گے،ہو نہیں پائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے ٹویٹ میں بتایا تھا کہ  نواز شریف نے میڈیا کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے۔ ان کا انٹرویو کل میڈیا پر نشر ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 11 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق