کرائسٹ چر چ : نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2022, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ میزبان ٹیم کی قیادت آج ٹم ساؤتھی کر رہے جبکہ کین ولیمسن آج کے میچ میں شریک نہیں ہیں۔
میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر شکیب الحسن کر رہے ہیں۔
مہمان ٹیم کو سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج کے میچ میں جیت حاصل کرنا ضروری ہے۔
کرائسٹ چرچ میں شیڈول میں یہ ٹی20 میچ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا جبکہ سہ ملکی سیریز کا مجموعی طور پر پانچواں میچ ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








