Advertisement

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ : 5 افراد ہلاک 

واشنگٹن : امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شہر رالی   میں  فائرنگ  کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 14th 2022, 2:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ :    5 افراد ہلاک 

خبر رساں ادارے کے مطابق رالی کی میئر میری این بالڈون کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ایک ہائکنگ ٹریل پر پیش آیا جہاں لوگ اکثر تفریح کے لیے جاتے ہیں۔

واقعہ جمعرات کی شام پانچ بجے پیش آیا ہے اور متعدد افراد فائرنگ  کا نشانہ بنے۔ 

میڈیا ررپورٹس کے مطابق ہلاک ہونیوالوں  میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے جبکہ  متعدد زخمی ہیں ، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے کیموفلاج کرنے والے کپڑے پہن رکھے تھے،ملزم نے کئی مقامات پر فائرنگ کی ۔ 

خیال رہے کہ فائرنگ کے اکثر پیش آنے والے واقعات امریکہ کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے جس سے صرف سال  2022 میں ہی 34 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ ان میں نصف سے زیادہ وہ افراد ہیں جنہوں نے اسلحے کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ 

حال ہی میں امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول اور امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات سے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی جس کے بعد 30 سال میں پہلی مرتبہ امریکی قانون سازوں نے اسلحے کی فروخت پر قابو پانے کی غرض سے اصلاحات پر اتفاق کیا ہے۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement