Advertisement
علاقائی

اسلام آباد : ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ 

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 106 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 15th 2022, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد :  ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ 

جی این این کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں بدستور اضافہ جاری ہے ،  ڈی ایچ اوکے مطابق  ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی  تعداد 3 ہزار 621  ہوگئی  ہے ۔ 

ڈی ایچ او  کے مطابق  دیہی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 58 کیسز  سامنے آئے جس کے بعد دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 2114 ہوگئی ہے ۔ 

اسی طرح   شہری علاقوں میں ڈینگی کے 48 کیسز رپورٹ ہوئے  ، جس کے بعد  شہری علاقوں میں ڈینگی کیسز کی کل تعداد 1507 تک پہنچ گئی ہے ۔ 

ڈی ایچ او کا کہنا ہے  کہ اسلام اباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہے ،  جبکہ پمز ہسپتال میں 24 گھنٹوں میں 45 افراد میں ڈینگی کی تشخیص  ہوئی ہے ۔ 

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 17 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 18 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 20 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
Advertisement