واشنگٹن : ورلڈ بینک کے صدر نے معیشت کی بہتری کے لیے پاکستانی حکومت پر مخصوص اصلاحات کے نفاذ پر زور دیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 15th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر نے پاکستان کی معیشت پر جاری ایک بیان میں کہا کہ مالیاتی اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات پر توجہ مرکوز رکھی جائے ۔ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کا انفراسٹرکچر اور زرعی شعبہ متاثر ہوا ہے ، ان اصلاحات سے معیشت مستحکم ہو گی ، پائیدار ترقی کی بنیاد بنے گی۔
انہوں نے کہا کہ قابل عمل اقتصادی پالیسیاں منڈی میں اعتماد بحال کرنے کے لیے ضروری ہیں ۔
ورلڈ بینک نے صحت، خوراک، رہائش اور نقد امداد کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔
عالمی بینک کے صدر نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 29 minutes ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






