Advertisement
تجارت

ایف اے ٹی ایف کااجلاس آج ، پاکستان پُرامید

پیرس : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا دو روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 20th 2022, 1:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف اے ٹی ایف کااجلاس آج ، پاکستان پُرامید

تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو گا ، جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا جائے گا ۔

پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کریں گی ۔ پاکستان پُرامید ہے کہ اس بار پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف اور ایشیا پیسفک گروپ کی طرف سے دیے گئے تمام نکات پر عمل درآمد کرچکا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کا نام جون  2018 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ