میلبورن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش کی نیدرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 24th 2022, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ بنگلادیش نے 78رنز بنا لیے ہیں، ان کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں ۔
بنگلا دیش کی جانب سے نجم الحسن شنٹو اور سومیا سرکار نے اننگز کا آغاز کیا اور اپنی ٹیم کو 43 رنز کا آغاز فراہم کیا، شنٹو 25 جبکہ سومیا سرکار 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لٹن داس 9 اور شکیب الحسن 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو آخری اوور کی آخری گیند پر شکست دی تھی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









