اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر میں آباد ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے دیوالی پر دنیامیں امن ، آشتی اور ہم آہنگی کے لئے اپنی خواہشات کا اظہار کیا۔
Wishing the Hindu community in Pakistan and around the world on Diwali ?, the festival of lights.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 24, 2022
May the day bring peace, joy and harmony to our world!
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بھی پورے ملک کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دیوالی خوشیوں اور خوشحالی کا تہوار ہے جو امن و محبت کا درس دیتا ہے۔
واضح رہے کہ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں مقیم ہندوبرادری آج دیوالی کاتہوار منا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوارکے موقع پر آج عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔
ہندوبرادری تہوارمنانے کے لئے رات کومٹی کے دیئے جلائے گی اورآتشبازی کامظاہرہ کریگی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل







