پرتھ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے 24ویں میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج زمبابوے کے خلاف کھیل رہی ہے ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا ۔
پاکستان کی ٹیم کی قیادت مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ زمبابوے کو کریگ ارون لیڈ کر رہے ہیں۔
میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ آصف علی کی جگہ محمد وسیم کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں بابر اعظم، شاداب خان، محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد، حیدر علی، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔
اس سے قبل گرین شرٹس نے پرتھ میں دو سیشنز میں ٹریننگ کی، جبکہ زمبابوے کے کھلاڑیوں نے بھی بھرپور پریکٹس کی۔
واجح رہے کہ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 9 نومبرکو سڈنی اور دوسرا سیمی فائنل میچ 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل میچ 13نومبر کو ایم سی جی میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل









