Advertisement
پاکستان

کس کے کہنے پر میرے اوپر ایف آئی آر کاٹی گئی اورظلم کیا گیا؟ اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے سوال کیے کہ کس کے کہنے پر میرے اوپر ایف آئی آر کاٹی گئی اورظلم کیا گیا؟ ایف آئی اے نے مجھے سفید لباس میں ملبوس کن درندوں کے حوالے کیا؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2022, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کس کے کہنے پر میرے اوپر ایف آئی آر کاٹی گئی اورظلم کیا گیا؟ اعظم سواتی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ آج کوئی سیاسی بات کرنے نہیں آیا ہوں ، انہوں نے شہید ارشد شریف کے لئے مغفرت کی دعا کی،

جس کے بعد کہا کہ اسلام آباد کے مجسٹریٹ کو وارننگ دیتا ہوں میرے واقعے پر پردہ نہیں ڈالنا، عالمی فورم مجھ پر ہوئے تشدد سے پردہ اٹھائیں گے، ایف آئی اے سائبر برانچ اسلام آباد اور رانا ثناء اللہ نے مجھ پر تشدد نہیں کیا، رانا ثناء اللہ چھوٹے اداکار ہیں۔

مجھ پر زیادتی اور تشدد کا ذمہ دار حکومت نہیں ہے ، کس کے کہنے پر میرے اوپر ایف آئی آر کاٹی گئی اورظلم کیا گیا؟ ایف آئی اے نے مجھے سفید لباس میں ملبوس کن درندوں کے حوالے کیا؟

اسلام آباد مجسٹریٹ کو وارننگ دیتا ہوں میرے واقعے پر پردہ نہیں ڈالنا، ایف آئی اے سائبر برانچ اسلام آباد اور رانا ثنا اللہ نے مجھ پر تشدد نہیں کیا ۔

سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھا جائیگا تشدد کے نشانات کس کے کہنے پر مٹائے، آئین سے انحراف کرنے والا قانون کا مجرم ہے ، رانا ثنا اللہ چھوٹے اداکار ہیں ، ایف آئی اے نے کس کے کہنے پر میرے گھر پر چھاپہ مارا ؟

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی ججز تقرری کے لیے تحریر میرے پاس آئے گی ، جن ججز کے نام آئیں گے ان سے حلف لوں گاکہ انصاف فراہم کریں گے ، اپنا مقدمہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھا،انصاف کا منتظر ہوں۔

Advertisement
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں  ہیں، : اسحاق ڈار

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار

  • 7 hours ago
ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے

  • 7 hours ago
شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

  • 10 hours ago
بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 10 hours ago
نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا  گیا

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

  • 7 hours ago
بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  • 8 hours ago
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • 8 hours ago
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

  • 8 hours ago
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • 8 hours ago
لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار

  • 7 hours ago
ملک کے مختلف  شہروں میں آج رات بارش کا امکان ،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ،  محکمہ موسمیات

  • 7 hours ago
بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

  • 7 hours ago
Advertisement