اپنے نئے بیان میں خرم لغاری کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 29th 2022, 4:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور پرویز الہٰی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
اپنے نئے بیان میں خرم لغاری کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں، میرا قافلہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے رواں دواں ہے۔
خیال رہے کہ خرم لغاری نے آج صبح ہی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
خرم لغاری کا دعویٰ تھا کہ پی ٹی آئی کے 4 دیگر ایم پی ایز بھی پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

