Advertisement
پاکستان

پاکستان اور امریکا کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 29th 2022, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور امریکا کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، اسحاق ڈار

انہوں نے یہ بات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے دوران کہی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

امریکی سفیر نے وزیرخزانہ کو سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے سےمتعلق بھی آگاہ کیا۔

وزیرخزانہ نے سیلاب متاثرین کی مدد پر امریکی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ