کرم کے حلقہ این اے پینتالیس میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 30 2022، 3:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کرم میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق الیکشن کی مانیٹرنگ کےلئے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے ہیں۔
این اے 45کرم میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جے یو آئی کے جمیل خان میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ جماعت اسلامی کے شیر محمد خان بھی میدان میں ہیں۔یہ سیٹ پی ٹی آئی کے ایم این اے فخرزمان کااستعفی منظورہونے کی وجہ سےخالی ہوئی تھی۔

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- a day ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- a day ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





