Advertisement
پاکستان

کراچی : گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی ، 7 افراد جھلس گئے

کراچی : اورنگی ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سےمیاں ،بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 31st 2022, 2:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : گھر میں گیس لیکیج کے باعث  آتشزدگی ، 7 افراد جھلس گئے

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے میاں بیوی اور 5 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کی شناخت 50 سالہ ریاض، 50 سالہ حسن آراء، 26 سالہ علی رضا، 16 سالہ انس، 14 سالہ اویس اور 22 سالہ علیزے کے نام سے ہوئی ہے۔

تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے، جہاں پر ڈاکٹروں کے مطابق ریاض 80 فیصد، علی رضا 50 فیصد اور انس 40 فیصد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس  کے مطابق اہلیہ حسن ارا،بیٹی،اریبہ،علیزہ،اور بیٹے اویس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ۔ زخمی افراد کو سول اسپتال برنس وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، جبکہ جائے حادثہ پر گیس کی بو پھیلی ہوئی ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا