لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے چارج چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے صوبائی حکومت کے ساتھ مزید کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔ اس سلسلے میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب نے وفاقی حکومت کو خدمات جاری نہ رکھے کے بارے میں مراسلہ لکھ دیا۔
وفاقی حکومت کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کے معاملات کسی اور طرف جا رہے تھے، ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید اس عہدے پر کام نہیں کر سکتا اور گزارش ہے کہ فوری پنجاب سے میری خدمات ود ڈرا کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ میری خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کی جائیں۔
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی جانب سے مراسلہ سیکرٹر ی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب حکومت نے آئی جی فیصل شاہکار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا صوبائی حکومت نے وفاق کو ریکوزیشن بھیجنے کا کہا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 8 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago



