لاس اینجلس : امریکا کے گلوکار ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن کارٹر کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر میں اپنی رہائش گاہ میں ٹب میں مردہ پائے گئے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار صبح 10 بج کر 58 منٹ پر کارٹر کے گھر گئے تو انہیں ایک لاش ملی۔
7 دسمبر 1987 کو ٹمپا، فلوریڈا میں پیدا ہونے والے فنکار نے سات سال کی عمر میں پرفارم کرنا شروع کیا ، 1997 میں نو سال کی عمر میں انہوں نے اپنا پہلا البم ریلیز کیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ گلوکار کی موسیقی ماند پڑنے لگی لیکن وہ عوام کی نظروں میں رہے، وہ کئی ریئلٹی شوز اور آف براڈوے پروڈکشنز میں منظر عام پر آئے ، اور کچھ نیا میوزک آن لائن بھی ریلیز کیا۔
گلوکار قانونی پیچیدگیوں اور ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار تھے ۔
ایرن کارٹر نے ایک چائلڈ پاپ اسٹار کے طور پر آئی وانٹ کینڈی جیسے گانوں سے شہرت حاصل کی تھی۔
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 7 گھنٹے قبل
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 9 گھنٹے قبل
غزہ کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم
- 12 گھنٹے قبل
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل
جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر
- 12 گھنٹے قبل
تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے
- 12 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 11 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 11 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 9 گھنٹے قبل