پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں انتظامیہ نے تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 8th 2022, 1:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 8اور 9 نومبر کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔
بھارت کو ایک اور دھچکا،کینیڈا میں ہونیوالے جی 7 اجلاس کی اب تک دعوت نہ ملی
- 21 minutes ago

پاک بھارت کشیدگی:او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
- 2 hours ago

بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، فتنہ الہند سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

ہماری معاشی خود انحصاری کا دارومدار سستی بجلی اور زراعت پر ہے ،شہباز شریف
- 30 minutes ago

آئی جی سندھ کا صبح سویرے ملیر جیل کا دورہ، واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان
- 2 hours ago

پنجاب ،خیبر پختو نخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
- 2 hours ago

اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل
- 13 hours ago

ڈیفنس میں نوجوان پر تشددکرنے والے ملزمان 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- 5 minutes ago

امن چاہتے ہیں جومسئلہ کشمیرحل کئےبغیرممکن نہیں،بلاول بھٹو
- 14 hours ago

بنوں اور باجوڑ میں رات گئے تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے پولیس نے ناکام بنا دیئے
- 13 minutes ago

کراچی کی ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک، 3 اہلکار زخمی
- 3 hours ago
7سال بعد گلگت میں پولیو کاپہلا کیس رپورٹ
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات