اسلام آباد: قومی ٹیم کا ٹی 20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل جیتنے پر صدر، وزیر اعظم سمیت دیگر رہنماؤں نے مبارکباد دی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 9th 2022, 11:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی نے بہترین کھیل پیش کیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں شاندار فتح پر مبارکباد دی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت پاک فوج کے دیگر سربراہان نے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی قومی ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


