اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تین ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 10th 2022, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
صدر پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کو بھی سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے جب کہ جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ججز کی تعیناتیوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت دی ہے۔


مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 4 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



