لندن : وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 14th 2022, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو پروگرام کے مطابق جمعے کی شام واپس روانہ ہونا تھا مگر ہلکے بخار کے سبب ان کے اہل خانہ نے انہیں دو دن آرام کرنے کا مشورہ دے کر روک لیا تھا۔
شہباز شریف نے لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے متعدد ملاقاتیں کیں ، ملاقاتوں میں مریم نواز کے علاوہ خواجہ آصف اور ملک احمد خان بھی شریک ہوئے۔
اس سے قبل لندن میں شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ (ن) کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینئر ترین افسر کو نیا آرمی چیف لگایا جائے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 21 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




