فیفا ورلڈ کپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ قطر میں آغاز ہو گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 21st 2022, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران دنیا بھر سے 12 لاکھ سے زیادہ شائقین قطر کا رخ کر رہے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان، مصر، ترکیہ اور الجزائر کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت دیگر رہنما میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ سے قبل افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔
یہاں ہم نے آپ کیلئے رنگا رنگ افتتاحی تقریب اور قطر اور ایکواڈور کے درمیان پہلے میچ کی بہترین تصاویر منتخب کی ہیں ۔













لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 7 hours ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 hours ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 6 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 6 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 4 hours ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- a day ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










