امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 21st 2022, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 223.17 روپے سے بڑھ کر 223.50روپے پر آیا ۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی سے 42682 پر آ گیا ہے۔

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 5 hours ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 6 hours ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 21 hours ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 5 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 hours ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







