Advertisement

فیفا ورلڈ کپ : آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے

فیفا ورلڈکپ 2022 میں آج بھی چار ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 2nd 2022, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا ورلڈ کپ : آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے

تفصیلات کے مطاب فٹ بال ورلڈ کا عالمی میلہ قطر میں سج چکا ہے جس میں  تمام ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ میگا ایونٹ میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

آج  گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور پرُتگال مدمقابل ہوں گے جبکہ گھانا اور یوروگوئے کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ورلڈ کپ کے گروپ جی میں سربیا کا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ ہوگا جبکہ کیمرون کی ٹیم برازیل سے ٹکرائے گی۔

واضح رہے کہ گروپ اِی جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 11 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 5 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 7 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 hours ago
Advertisement