Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 9th 2021, 9:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 153.18 روپے سے کم ہوکر 153.01 روپے پر بند ہوا  ہے۔

دوسری جانب  کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔  100 انڈیکس میں 787 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  100 انڈیکس 44 ہزار 741 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 104100 روپے کا ہوگیا ،   دس گرام سونا 86 روپے بڑھ کر 89249 روپے کا ہوگیا ۔ عالمی بازار میں سونا 12 ڈالر اضافے سے 1748 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 14 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement