کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 9th 2021, 9:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 153.18 روپے سے کم ہوکر 153.01 روپے پر بند ہوا ہے۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ 100 انڈیکس میں 787 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 741 پوائنٹس پر بند ہوا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 104100 روپے کا ہوگیا ، دس گرام سونا 86 روپے بڑھ کر 89249 روپے کا ہوگیا ۔ عالمی بازار میں سونا 12 ڈالر اضافے سے 1748 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 12 hours ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- a day ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 13 hours ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 14 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 6 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 11 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








