اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ تین روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 10th 2022, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر پاکستان کادورہ کررہے ہیں ۔
سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔
اپنے دورے کےدوران وہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے ملاقاتیں کریں گے۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور وزیر خارجہ اے اوآئی ای کے ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
او آئی سی سیکرٹری جنرل وفد کے ہمراہ آزاد جموں وکشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 17 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 12 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



