کھاریاں:لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ وہند کے قریب افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 10th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ وہند کے قریب ڈمپر اور مزدے میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیوکے مطابق زخمیوں کو ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔
چودھری پرویز الٰہی نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے ٹریفک حادثے کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے کہا کہ ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

کراچی: پانی کاٹینک صاف کرتے دم گھنٹے سے 4 افراد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

آن لائن اشیاء منگوانے پر اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
- 8 گھنٹے قبل

وفاقی بجٹ :سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں5 فیصد اضافے کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے وفاقی بجٹ کو اشرافیہ نواز، عوام دشمن بجٹ قراردیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا
- 6 گھنٹے قبل

سوات :باراتیوں کو لیجانے والی کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

وفاقی بجٹ: نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے پر پابندی
- 9 گھنٹے قبل

نیا مالی بجٹ: چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد
- 9 گھنٹے قبل

بجٹ: قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب،اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کیلئے 5 ارب مختص کرنے کی تجویز
- 8 گھنٹے قبل

بجٹ: شریک حیات کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت دس سال تک محدود، ایک سے زائد پنشنز کا خاتمہ
- 10 گھنٹے قبل

وفاقی بجٹ:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 716 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
- 10 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی کےبعد سینیٹ میں بھی نئے مالی سال کا بجٹ پیش
- 6 گھنٹے قبل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیےجنوبی افریقا نےاسکواڈکا اعلان کردیا
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات