کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 17th 2022, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ ڈالر رہا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً آدھا ہے۔ رواں مالی سال کےابتدائی 5 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.1 ارب ڈالر رہا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 22-2021 کے ابتدائی 5 مہینوں کا خسارہ 7.2 ارب ڈالر تھا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 6 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 6 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 4 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 6 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 4 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- an hour ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










